ذرائع اظہار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - خیالات و احساسات وغیرہ کو بیان کرنے کے وسیلے (تحریر، تقریر یا علامت و اشارات وغیرہ)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - خیالات و احساسات وغیرہ کو بیان کرنے کے وسیلے (تحریر، تقریر یا علامت و اشارات وغیرہ)۔